Urdu news

Wednesday, 3 August 2022

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیا گیا

 راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی جگہ لیں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے یکم اگست کو بلوچستان کے شہر لسبیلہ میں جاری فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کیا تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران خراب موسم کے باعث ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا تھا۔

The post لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/BN7VP9n

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...