Urdu news

Tuesday, 19 April 2022

ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کو وزیراعظم کا مشیر بنانے کا فیصلہ

 لاہور: جہانگیر ترین گروپ کے مرکزی رہنما عون چوہدری کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر کی حیثیت سے عون چوہدری اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے، جس کی سمری کابینہ ڈویژن نے تیار کرلی ہے۔

اس سے قبل، عون چوہدری سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خصوصی مشیر رہ چکے ہیں جبکہ وہ ماضی میں عمران خان کے قریبی ساتھی تصور کیے جاتے تھے۔

The post ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کو وزیراعظم کا مشیر بنانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/W9TNSHi

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...