اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کرائم منسٹر کا بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو کشمیرپرکمزورموقف والا خط مسترد کرتے ہیں۔
سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ کرائم منسٹر کا نریندر مودی کو کشمیر پر کمزور مؤقف پر مبنی خط مسترد کرتے ہیں۔
فواد چوہدری نے مزید کہا کہ امپورٹڈحکومت کو کشمیر پر سودے بازی نہیں کرنے دیں گے۔ جب تک مودی مقبوضہ کشمیر کی حیثیت بحال نہیں کرتا مذاکرات کی گفتگو بھی کشمیریوں سے غداری ہو گی۔ پوری قوم مقبوضہ کشمیر پر یکسو ہے۔
The post کرائم منسٹرکا مودی کوکشمیرپرکمزورموقف والا خط مستردکرتے ہیں،فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/cWwanOg
No comments:
Post a Comment