اسلام آباد: وزیراعظم نے آج نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آج نیشنل سیکیوریٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔
اجلاس آج ڈھائی بجے وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد ہوگا۔
The post وزیراعظم نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/WAUGTE5
No comments:
Post a Comment