Urdu news

Saturday, 6 August 2022

اسٹیٹ بینک نے موخر ادائیگیوں کے لیے درکار کیش مارجن میں کمی کر دی

اسلام آباد: ملک میں شرح مبادلہ میں بہتری کے باعث اسٹیٹ بینک نے موخر ادائیگیوں کیلیے درکار کیش مارجن میں کمی کر دی ہے۔

اسٹیٹ بینک نے 91 دن سے ایک سو دن کے دوران ادائیگیوں پر کیش مارجن 25 فیصد کر دیا ہے جبکہ 180 دن سے زائد کی ادائیگیوں پر کیش مارجن صفر کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے اس سے پہلے موخر ادائیگیوں پر سو فیصد کیش مارجن تھا۔

The post اسٹیٹ بینک نے موخر ادائیگیوں کے لیے درکار کیش مارجن میں کمی کر دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/YrCVfwW

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...