اسلام آباد: پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی گاڑی پہنچا دی گئی ہے۔
اس حوالے سے بتایا گیا کہ پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی گاڑی پہنچا دی گئی ہے تاہم یہ واضح نہیں کہ قیدیوں کی گاڑی پارلیمنٹ کے باہر پہنچانے کے کیا محرکات ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔
The post پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی گاڑی پہنچا دی گئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/qN1CF9n
No comments:
Post a Comment