اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے۔
خیال رہے کہ یہ مذکورہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور پینل آف چییرمین میں سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق کو چارج دے دیا۔
دوسری جانب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
The post وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/P6dqa8E
No comments:
Post a Comment