Urdu news

Tuesday, 12 April 2022

بیساکھی میلے میں شریک بھارتی یاتری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

حسن ابدال: بیساکھی میلے میں شرکت کرنے والے بھارتی یاتری کو دل کا دورہ پڑا اور وہ جاں بحق ہوگیا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے آنے والا بھارتی یاتری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ مرنے والے یاتری کی شناخت نشابر سندھ کے نام سے ہوئی ہے۔

نشابر سنگھ کو لاہور سے حسن ابدال آتے ہوئے ٹرین میں ہارٹ اٹیک ہوا، اور ٹرین میں موجود محکمہ ہیلتھ کے عملے کو فوری طور پر طلب کرلیا گیا، تاہم انہوں ںے یاتری کی موت کی تصدیق کر دی۔

The post بیساکھی میلے میں شریک بھارتی یاتری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/b1pOtQu

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...