لاہور: کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کرکے پنجاب سے وفاق رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔
فیاض احمد دیو پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں۔
The post سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو عہدے سے ہٹا دیے گئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/rSlwc1Z
No comments:
Post a Comment