Urdu news

Wednesday, 13 April 2022

وزیراعظم کی منی لانڈرنگ کیس میں حاضری معافی کی درخواست منظور

 لاہور: احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔

احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ حمزہ شہباز پیش ہوئے اور ان کے والد شہباز شریف پیش نہ ہوئے۔

عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ آج کیس میں 6 نیب گواہان کے بیانات قلمبند ہونگے۔

احاطہ عدالت میں صحافی نے حمزہ شہباز سے پنجاب میں نمبر گیم کے حوالے سے سوال پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ اللہ نے چاہا تو ساری گیم پوری ہے۔

The post وزیراعظم کی منی لانڈرنگ کیس میں حاضری معافی کی درخواست منظور appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/126DJEZ

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...